ETV Bharat / international

ٹرمپ کے مواخذے پر سینٹ میں جاری دلائل مکمل

author img

By

Published : Jan 31, 2020, 1:25 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:49 PM IST

امریکی سینٹ نے صدر ٹرمپ مواخذے کے مقدمے میں صدر کے وکلا اور ڈیموکریٹک پراسیکیوٹر سے سوالات کیے اور دلائل مکمل کرلیے ہیں۔

impeachment trail in america
impeachment trail in america

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکی سینٹ میں پچھلے دو دنوں سے فریقین اور سینیٹرز کے درمیان سوال جواب ہوئے، جس کے بعد دلائل مکمل کر لیے گئے ہیں۔

وہیں ڈیموکریٹکس کے مطالبے پر مزید گواہان کی طلبی کے لیے سینٹ میں آج ووٹنگ ہو گی۔ جس کے بعد سینٹ اپنا فیصلہ سنائے گا۔

مزید پڑھیے:-
'کسی بھی نظریہ سے پہلے ہم بھارتی شہری ہیں'

جامعہ فائرنگ: ملزم کو جوینائل کورٹ میں پیش کیا جائے گا

امریکہ کے 45ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام ہے کہ انہوں نے سیاسی مفاد کے لیے اپنی طاقت کا غلط استعمال کیا ہے اور امریکی کانگریس کے خلاف قدم اٹھایا ہے۔

ٹرمپ کے خلاف امریکی آئین کے مطابق آرٹیکل ون اَبیُوز آف پاور، اور آرٹیکل ٹو آبسٹریکشن آف کانگریس کے تحت مواخذے کا مقدمہ درج ہے۔

یو ایس ہاؤس آف ریپریزینٹیٹوز میں صدر ٹرمپ کی حمایت میں 230 ووٹ ڈالے گئے ہیں اور 197 ووٹ ان کے خلاف پڑے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے تیسرے صدر ہیں جن کے خلاف مواخزے کا مقدمہ درج ہوا ہے، اس سے پہلے سنہ 1869 کے اس وقت کے صدر اینڈریو جانسن اور سنہ 1999 میں اس وقت کے صدر بل کلنٹن کے خلاف بھی مواخزے کا مقدمہ چلایا گیا تھا۔

مزید پڑھیے:-
جموں ۔ سرینگر ہائی وے پر انکاؤنٹر، متعدد عسکریت پسند ہلاک
سی اے اے معاملہ: صدر کے بیان پرپارلیمنٹ میں ہنگامہ

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.