ETV Bharat / international

امریکہ: سنیٹ کمیٹی نے ڈی این سی۔یوکرین ملی بھگت کی جانچ تیز کی

سنیٹ فائنانس کمیٹی کے چیرمین چوک گراسلے اور ہوم لینڈ سیکورٹی کے چیرمین ران جانسن نے ایک خط میں کہا کہ 'محکمہ انصاف (ڈی او جے) اور ایف بی آئی کے پاس ان کے خلاف دستاویز ہیں جو چالوپا اور ڈی این سی کے 2016کے انتخابات کے دوران ٹرمپ مہم کو کمزور کرنے کے لئے غیرملکی سرکاری ذرائع کا استعمال کرنے کے ہماری کمیٹی کی جانچ سے متعلق ہیں۔

author img

By

Published : Nov 23, 2019, 4:48 PM IST

سنیٹ کمیٹی نے ڈی این سی۔یوکرین ملی بھگت کی جانچ تیز کی

امریکی سنیٹ کی دو رکنی کمیٹی نے ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی (ڈی این سی) کے مشیر اینڈریو چالوپاکے 2016 میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی تشہیر کو کمزور بنا نے کے لیے کی گئی یوکرین کے حکام کے ساتھ سازش کی جانچ تیز کردی ہے۔

سنیٹ فائنانس کمیٹی کے چیرمین چوک گراسلے اور ہوم لینڈ سیکورٹی کے چیرمین ران جانسن نے ایک خط میں کہا کہ 'محکمہ انصاف (ڈی او جے) اور ایف بی آئی کے پاس ان کے خلاف دستاویز ہیں جو چالوپا اور ڈی این سی کے 2016کے انتخابات کے دوران ٹرمپ مہم کو کمزور کرنے کے لئے غیرملکی سرکاری ذرائع کا استعمال کرنے کے ہماری کمیٹی کی جانچ سے متعلق ہیں۔

مسٹر گراسلے اور مسٹر جانسن نے کہاکہ چالوپا نے مبینہ طورپر مسٹر ٹرمپ کی انتخابی مہم اور روس کے مابین مبینہ تعلقات کو سامنے لانے کے مقصد سے یوکرین کے حکام کے ساتھ ملاقات کی تھی۔ سنیٹر نے اے بی آئی سے چالوپا کے تمام انٹرویو کو 9دسمبر تک سونپنے کے لئے کہا ہے۔

مزید پڑھیں: گیا: تاریخی ٹاور اپنی خستہ حالی شکار

گزشتہ روز امریکی محکمہ انصاف کے ڈائرکٹر جنرل مائکل ہورووٹز نے اعلان کیا تھا کہ وہ ٹرمپ اور روس کی جانچ پر ایک رپورٹ رواں ماہ جاری کریں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.