ETV Bharat / international

کورونا پر سلامتی کونسل کی ویڈیو کانفرنسنگ

عالمی وبا کوروناوائرس پر بحث کے لئے جمعہ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پہلی میٹنگ ہوئی۔ یہ میٹنگ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہوئی۔

سلامتی کونسل نے کیا کورونا وائرس پر تبادلہ خیال

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 11:14 AM IST

ڈومینک ری پبلکن کے مشن نے ٹویٹ کرکے بتایا کہ عالمی وبا كووڈ -19 پر بحث کے لئے سلامتی کونسل کی جانب سے پہلی میٹنگ کی گئی۔ اس میٹنگ میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیریس نے بھی حصہ لیا۔

ڈومینک ری پبلکن نے کہا ہے کہ کورونا کے پیش نظر سلامتی کونسل کی جانب سے اٹھائے گئے ہر قدم کا وہ خیرمقدم کرے گا۔

وہیں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیوگٹیریس نے اس میٹنگ میں کہا کہ كووڈ -19 کی وجہ عالمی امن و سلامتی کے لئے پیدا ہوئے خطرات کو کم کرنے میں سلامتی کونسل کا اہم کردار ہو گا۔ بحران کے اس وقت میں سلامتی کونسل کو اتحاد اور عزم کے ساتھ کام کرنا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.