ETV Bharat / international

روپیہ کی قدرمیں دو پیسے کی کمی - Rupee loss of two paise

عالمی بازار میں دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلہ امریکی کرنسی میں تیزی کے دباؤ میں آج بین بینکنگ کرنسی بازار میں روپیہ دو پیسے پھسل کر 73 اعشاریہ 35 روپئے فی ڈالر رہا۔

Rupee loss of two paise
روپیہ کی قدرمیں دو پیسے کی کمی
author img

By

Published : Oct 19, 2020, 7:34 PM IST

روپیہ پچھلے سیشن میں 73 اعشاریہ 35 روپئے فی ڈالر پر رہا تھا۔
روپیہ آج تین پیسے کمزورہوکر 73اعشاریہ 38روپئے فی ڈالر پر کھلا ۔سیشن کے دوران یہ 73 اعشاریہ 43روپئے کی نچلی سطح اور 73 اعشاریہ 35 روپئے فی ڈالر کی بلند ترین سطح کے درمیان رہا۔ کاروبار کے آخر میں روپیہ 73 اعشاریہ 37 روپئے فی ڈالر پر رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.