ETV Bharat / international

امریکی فوجی آزاد کرنے پر ٹرمپ کا اظہار تشکر - مائیکل وائٹ کی رہائی ایرانی سائنسدان سائرس اصغری کی رہائی کے بعد عمل میں آئی

ایران کی جانب سے امریکی فوجی آزاد کرنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے معاہدہ ممکن ہے۔

president donald trump expresses gratitude for freeing us troops
امریکی فوجی آزاد کرنے پر ٹرمپ کا اظہار تشکر
author img

By

Published : Jun 5, 2020, 9:43 AM IST

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں لکھا ہے کہ جب سے وہ صدر بنے ہیں 40 سے زائد امریکی قیدیوں یا یرغمالیوں کو واپس لایا جا چکا ہے۔

انہوں نے ایران کی جانب سے رہا کیے گئے امریکی فوجی قیدی سے فون پر بات کرنے کی بھی تصدیق کی اور لکھا کہ مائیکل وائٹ بہت جلد امریکا پہنچ جائے گا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوی اہلکار مائیکل وائٹ کی رہائی ایرانی سائنسدان سائرس اصغری کی رہائی کے بعد عمل میں آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.