ETV Bharat / international

پومپيو نے کیا گوائٹے مالا کے نو منتخب صدر سے تبادلہ خیال

امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپيو نے وسطی امریکی ملک گوائٹے مالا کے نو منتخب صدر ایلیکزینڈرو گيامٹیئی کو فون کرکے انہیں 11 اگست کے انتخابات میں فتح حاصل کرنے پر مبارک باد دی اور غیر قانونی تارکین وطن کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔

پومپيو نے کیا گوائٹے مالا کے نو منتخب صدر سے تبادلہ خیال
author img

By

Published : Aug 16, 2019, 1:25 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 4:39 AM IST

امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹاگس نے جمعرات کو ایک بیان جاری کر کے یہ اطلاع دی۔
محترمہ اورٹاگس نے کہاکہ ’’وزیر خارجہ نے گوائٹے مالا کے ساتھ ہمارے قریبی اور تاریخی تعلقات کو اہمیت دیتے ہوئے غیر قانونی تارکین وطن کے معاملے پر باہمی تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے سلسلے میں گفت و شنید کی۔

ترجمان کے مطابق پومپيو نے گوائٹے مالا کی نئی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کے امریکہ کے عزم کا اعادہ کیا۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 4:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.