ETV Bharat / international

لاس انجلیس میں ہوائی جہاز حادثہ کا شکار - جہاز

امریکہ میں لاس انجلیس علاقے میں وین ہوائی اڈے کے نزدیک ایک پارکنگ میں جہاز حادثے کا شکار ہوا اس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 8:16 PM IST

امریکہ میں لاس انجلیس علاقے میں ہوائی جہاز کے حادثے کا شکار ہونے سے دو لوگوں کی موت ہوگئی۔ این بی سی لاس انجلیس براڈ کاسٹر نے یہ جانکاری دی۔

وفاقی شہری پرواز انتظامیہ (ایف اے اے) کے ایک افسر نے بتایا کہ یہ حادثہ جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق شام تین بج کر چار منٹ پر پیش آیا جس میں نیوآن بی جہاز شامل تھا جو ساتنا باربرا کاؤنٹی میں سانتا ینیج ہوائی اڈے پر اترنے والا تھا۔

این بی سی نے گریگر حوالے سے بتایا کہ ایف اے اے اور نیشنل ٹرانسپورٹ سیکورٹی بورڈ جانچ کرے گی۔

این بی سی کے مطابق وین ہوائی اڈے کے نزدیک ایک پارکنگ میں جہاز حادثے کا شکار ہوا اس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.