ETV Bharat / international

امریکہ میں طیارہ حادثہ، چار افراد ہلاک - نیوز ویب سائٹ اے بی سی 4 ڈاٹ کام کی رپورٹ

یوٹاہ ریاست کے میں ایک چھوٹا طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں چار افراد کی موت ہوگئی۔

helicopter crash
helicopter crash
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 9:12 AM IST

امریکہ کی ریاست یوٹاہ کے فورک کینیون پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوا ہے، اس حادثے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

زرائع کے مطابق صبح آٹھ بجے ایس جی ٹی اسپینسر کینن نامی طیارہ باکس ایڈر پارک علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ اس حادثے میں جہاز میں سوار سبھی چاروں افراد ہلاک ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد راحتی اور امدادی کارکنوں کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ملبہ ہٹانے کے کام میں مصروف ہوگئی۔

طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں 35 سالہ ایلکس، 60 سالہ علین، 62 سلہ ڈوگلس اور ایک دیگر افراد شامل ہیں۔

اس طیارہ نے ساوتھ ویلی کے صوبائی ہوائی اڈے سے اڑان بھری تھی، جس کے بعد وہ یوٹاہ میں کریش ہو گیا۔

وہیں اس حادثے کی وجوہات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں، فلائی انتظامیہ کی جانب سے اس حادثے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.