ETV Bharat / international

برازیل میں فٹ بال میچ کھیلنے کی اجازت - برازیل میں فٹ بال میچ

برازیل میں کورونا وائرس کی عالمگیر وبا میں کمی آنے کے بعد فٹ بال میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔

برازیل میں فٹ بال میچ کھیلنے کی اجازت
برازیل میں فٹ بال میچ کھیلنے کی اجازت
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 5:02 PM IST

برازیل میں کورونا وائرس معاملات میں کمی درج کرنے کے بعد فٹ با میچ کھیلنے کی اجازت دے دی گئی ہے، تاہم شائقین کے داخلے پر پابندی تاحال برقرار رہے گی اس لئے برازیل کے فٹ بال کلبوں نے گراؤنڈ میں اپنی ٹیموں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے ڈی جے کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔

ذرائع کے مطابق گراؤنڈ میں میچ کے دوران گول ہونے پر ڈی جے ایسا ساؤنڈ بجاتا ہے جیسے شائقین اصل میں اپنی پسند کی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لئے گراؤنڈ میں موجود ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.