ETV Bharat / international

واشنگٹن میں فائرنگ کے دوران ایک ہلاک - Washington

سی این این نیوز کی رپورٹ میں پولیس محکمے نے ٹوئٹ کے حوالے سے بتایا کہ جنوبی مشرقی کے ڈبوئس پلیس کے 3300 بلاک کے پاس گولی باری کا واقعہ پیش آیا۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Aug 9, 2020, 7:21 PM IST

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں اتوار کو ہوئی فائرنگ میں کم از کم ایک شخص کی موت اور 9 دیگر زخمی ہو گئے۔

سی این این نیوز کی رپورٹ میں پولیس محکمے نے ٹوئٹ کے حوالے سے بتایا کہ جنوبی مشرقی کے ڈبوئس پلیس کے 3300 بلاک کے پاس گولی باری کا واقعہ پیش آیا۔

اس حادثے میں ایک شخص کی موت اور 9 دیگر زخمی ہوگئے۔ سبھی زخمیوں کو نزدیک کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.