ETV Bharat / international

'دو ارب لوگوں کو غذائی عدم تحفظ کا سامنا ' - پریس ریلیز

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا میں ہر نو میں سے ایک شخص بھوک کا شکار ہے اور دو ارب لوگوں کو غذائی عدم تحفظ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

دنیا میں ہر نو میں سے ایک شخص ہے بھوک کا شکار
author img

By

Published : Oct 25, 2019, 3:16 PM IST

اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے انسانی حقوق ( او ایچ سی ایچ آر) نے ایک پریس ریلیز میں یہ معلومات دی ہے۔او ایچ سی ایچ آر نے جمعرات کو پریس ریلیز میں بتایا آج کھانے کے حق کے موضوع پر اقوام متحدہ کی نمائندہ ہلال ایلور نے کہا کہ دنیا میں ہر نو میں سے ایک شخص بھوک سے متاثر ہے اور دو ارب افراد غذائی عدم تحفظ کا سامنا کر رہے ہیں۔

ریلیز کے مطابق محترمہ ایلور نے اقوام متحدہ کی طرف سے دنیا میں بھوک اور غذائی قلت کو ختم کرنے کے لئے انسانی حقوق کی بنیاد پر نکتہ نظر والے ہدف ’پائیدار ترقی ا ہدا ف‘ ( ایس ڈی جی ) کو اپنانے میں ممالک کی امداد کرنے کی اپیل کی ہے ۔

محترمہ ایلور نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی بنیاد پر قائم نکتہ نظر والا یہ ہدف کھانے اور ذریعہ معاش کے لئے زراعت پر انحصار 2.5 ارب سے زیادہ لوگوں کو اعلی ترجیح دیتا ہے ۔ دنیا میں ممالک کے درمیان اور لوگوں کے درمیان عدم مساوات کو ختم کرنے کے لئے فنڈز کی صحیح طریقے سے تقسیم کی ضرورت ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.