ETV Bharat / international

امریکہ: فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص ہلاک، تین افراد زخمی

author img

By

Published : Apr 11, 2021, 12:29 PM IST

امریکی ریاست میزوری میں 24 گھنٹے کھلے رہنے والے ایک اسٹور پر ہوئی گولی باری میں ایک شخص کی موت ہو گئی اور دیگر تین افراد زخمی ہو گئے۔

امریکہ: فائرنگ کے واقعات میں اضافہ، ایک شخص کی موت

میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتے کی صبح ارکاسس سرحد کے قریب شہر کوشکون میں اسنَیپی مارٹ اسٹور میں گولی باری کا واقعہ پیش آیا۔ نیشنل روڈ گشت کرنے والے سارجینٹ جیف کِنڈر کے مطابق گولی باری میں مارا گیا شخص اور ایک زخمی شخص دیگر ریاست سے ہیں۔

ڈبلیو آئی ایس ٹی وی نے کِنڈر کے حوالے سے کہا کہ گولی باری میں زخمی تین افراد کو سنگین حالت میں اسپرنگ فیلڈ اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔

سارجینٹ جیف کِنڈر نے بتایا کہ گولی باری کرنے والے ایک 28 برس کے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ڈبلیو آئی ایس ٹی وی کے مطابق تفتیش کاروں کا ماننا ہے کہ گولی باری کرنے والے اور متاثرین میں سے کسی ایک کے مابین تعلق ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.