ETV Bharat / international

سب سے عمر دراز امریکی خاتون کا 116 سال کی عمر میں انتقال - news of America

وہ جنوبی کینولینا کے لنکاسٹر کاؤنٹی کے ایک فارم میں پیدا ہوئی تھیں۔ اس زمانے میں ٹیڈی روزویلٹ امریکی صدر تھے۔

Oldest living American
Oldest living American
author img

By

Published : Apr 19, 2021, 4:45 PM IST

امریکہ کی سب سے عمر دراز خاتون کا ہفتے کے روز نارتھ کیرولینا میں ان کے گھر پر انتقال ہو گیا۔ وہ کپاس چننے کا کام کرتی تھیں۔ ان کی شادی 14 سال کی عمر میں ہوئی تھی اور ان کے 120 پوتے۔پوتیاں ہیں۔

مردم شماری کی رپورٹ اگر صحیح ہے تو ان کی عمر 115 یا 116 تھی۔

جیرونٹولوجی ریسرچ گروپ کے مطابق چارلوٹ میں ہفتے کے روز انتقال کرنے سے قبل وہ سب سے ضعیف امریکی تھیں۔

ان کے اہل خانہ نے کہا کہ وہ ایک ستون تھیں، جس کی زندگی گذشتہ صدی کے دوران سیاہ فام امریکیوں کی ترقی کی عکاسی کرتی ہے۔

وہ جنوبی کینولینا کے لنکاسٹر کاؤنٹی کے ایک فارم میں پیدا ہوئی تھیں، اس زمانے میں ٹیڈی روزویلٹ امریکی صدر تھے۔

واضح ہو کہ ٹیڈی روزویلٹ 1901 سے 1909 تک امریکی صدر تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.