ETV Bharat / international

'حقوق انسانی کا تحفظ ضروری ہے' - زرعی اصلاحی قوانین

اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کے ہائی کمشنر کے دفتر نے بھارتی عہدیداروں سے زرعی اصلاحی قوانین کے خلاف گذشتہ دو ماہ کے زیادہ عرصہ سے احتجاج کررہے کسانوں کے تئیں تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

حقوق انسانی کا تحفظ ضروری ہے
حقوق انسانی کا تحفظ ضروری ہے
author img

By

Published : Feb 6, 2021, 10:33 AM IST

Updated : Feb 6, 2021, 3:15 PM IST

حقوق انسانی کے دفتر نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ مسائل کا حل نکالنا ضروری ہے۔

اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کے دفتر ( او ایچ سی ایچ آر) نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ آن لائن یا آف لائن طریقے سے اس زرعی قوانین کے خلاف پر امن طریقے سے ہی احتجاج اور پر امن طور پر ہی مشکلات کا حل نکلنا چاہیے۔

حقوق انسانی کا تحفظ ضروری ہے
حقوق انسانی کا تحفظ ضروری ہے

او ایچ سی ایچ آر نے ٹویٹ میں کہا کہ وہ انتظامیہ اور احتجاج کرنے والے کسانوں کی اس تحریک کے تئیں صبر و تحمل کا مظاہرہ برتنے کی اپیل کی ہے۔

اس ٹویٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پر امن طریقے سے متحد ہونے اور آن لائن یا آف لائن طریقہ سے اظہار خیال کی آزادی کی حفاظت ہونی چاہپیے۔

اس ٹوئیٹ میں کہا گیا ہے کہ حقوق انسانی کا تحفظ کرتے ہوے مسائل کا حل نکالنا ضروری

واضح رہے کہ زرعی اصلاحی قوانین کے خلاف گذشتہ ڈطائی ماہ سے احتجا کرہے ہیں ۔کسانوں کا کہنا ہے کہ تینوں زرعی قوانین کی منسو خی کی جائے اور ایم ایس پی قانون سازی کی جائے ۔

اور اس معاملات کے تحت اب تک کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین گیارہ دور کی بات چیت بھی ۔تاہم یہ میٹنگ بے نتیجہ رہی ہے

Last Updated : Feb 6, 2021, 3:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.