ETV Bharat / international

نیویارک میں کورونا وائرس سے پانچ ہزار سے زائد متاثر

نیویارک کے میئر نے قبول کیا کہ امریکہ کورونا وبا کا مرکز بن گیا ہے۔

new
new
author img

By

Published : Mar 21, 2020, 11:05 AM IST

امریکہ کے نیویارک میں کورونا وائرس کے پانچ ہزار سے زائد معاملات کی تصدیق ہوگئی ہے۔ نیو یارک کے میئر ڈی بلاسیو نے کورونا متاثروں کی جانکاری دیتےہوئے بتایا کہ

نیویارک میں کورونا وائرس سے پانچ ہزار سے زائد متاثر
نیویارک میں کورونا وائرس سے پانچ ہزار سے زائد متاثر

''اب تک نیویارک میں مجموعی طورپر5151 معاملے سامنے آئے ہیں ۔ مجھے یہ بتاتے ہوئے انتہائی افسوس ہو رہا ہے لیکن یہ سچ ہے کہ امریکہ اب اس بیماری کا مرکز بن چکا۔''

میئر نے مزید بتایا کہ نیویارک میں مجموعی طور پر انتس افراد کی کورونا وائرس کی وجہ سے موت واقع ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے بروک لین میں 1518، كوئینز میں 1406، مینہیٹن میں 1314 اور برونكس میں 667 اور سٹیٹن جزیرہ میں 242 معاملے سامنے آئے ہیں ۔

واضح ہو کہ کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے نیویارک میں سبھی پارکو ں اور کھیلوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.