ETV Bharat / international

دیوالی کے موقع پر پہلی بار نیویارک کا ورلڈ ٹریڈ سینٹر جگمگا اٹھا - ڈبلیو ٹی سی کے پوڈیم پر دیوالی کی رنگین تصویریں

نیویارک شہر میں واقع ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو پہلی بار دیوالی تھیم والے اینیمیشنز سے سجایا گیا ہے۔ اینیمیشن 2 نومبر کو شام 6 بجے (مقامی وقت) پر لائیو ہوا اور 4 نومبر تک جاری رہا۔

دیوالی کے موقع پر پہلی بار نیویارک کا ورلڈ ٹریڈ سینٹر جگمگا اٹھا

author img

By

Published : Nov 4, 2021, 10:35 PM IST

ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو پہلی بار دیوالی تھیم والے اینیمیشنز سے سجایا گیا اور آل امریکن دیوالی کے تجربے کو ڈب کیا گیا، اس میں آتش بازی کا ایک شاندار ڈسپلے بھی شامل تھا جسے ہڈسن کے دونوں طرف تماشائیوں نے دیکھا۔

دیوالی کے موقع پر پہلی بار نیویارک کا ورلڈ ٹریڈ سینٹر جگمگا اٹھا

ڈرسٹ آرگنائزیشن کے مارک ڈومینوز نے کہا کہ 'ہم امن، ہم آہنگی اور اتحاد کے لیے ڈبلیو ٹی سی کے پوڈیم پر دیوالی کی تھیم بنانے کے لیے پرجوش ہیں'۔

ساؤتھ ایشین انگیجمنٹ فاؤنڈیشن کے فاؤنڈنر ٹرسٹی راہول والیا، نے کہا کہ 'ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے بہتر فتح کی کوئی علامت نہیں ہے اور ہم بہت خوش قسمت ہیں کہ ہم اس پیغام کو سب تک پہنچانے کے لیے ڈرسٹ آرگنائزیشن کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔'

نیو جرسی میں قائم ایک غیر منافع بخش، ساؤتھ ایشین انگیجمنٹ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام، آل امریکن دیوالی تجربہ ملک کے لیے وقف تھا۔ این وائی پی ڈی نے ون ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے ساتھ ایک رسمی کلر گارڈ کا اہتمام کیا۔

امریکی گلوکارہ واداکارہ میری ملبین نے امریکی قومی ترانے اور دیوالی کے گیت 'اوم جے جگدیش ہرے' پیش کیے۔

انہوں نے کہا کہ 'ہمیں انتہائی اعزاز حاصل ہے کہ پہلی سالانہ آل امریکن دیوالی نیو یارک سٹی پولیس افسران کے لیے وقف ہے۔ ہندوستانی نژاد ایک پولیس افسر کے طور پر، میں اس تہوار کے لیے ون ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو روشن کرنے کے لیے پر پرجوش ہوں۔

مزید پڑھیں: امریکی صدر و برطانوی وزیراعظم نے دیوالی کی مبارکباد دی

'آل امریکن دیوالی' جشن سے مستفید ہونے والوں میں کرپٹو ایکسچینج، کراس ٹاور اور اٹلانٹا میں قائم 27 ویں انویسٹمنٹس شامل ہیں، جو ایک قومی سرمایہ کاری فرم ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.