ETV Bharat / international

موسم کی خرابی کے باعث نیویارک کا ایئرشو منسوخ - نیویارک کا ایئرشو منسوخ

ہفتے کے روز خراب موسم کی وجہ سے نیو یارک کے جونس بیچ وانٹاگ میں جاری بیتھ پیج ایئرشو منسوخ کردیا گیا۔

موسم کی خرابی کے باعث نیویارک کا ایئرشو منسوخ

author img

By

Published : May 30, 2021, 3:37 PM IST

نیویارک کے وانٹگ کے جونس بیچ پرجاری ایئرشو کو موسم کی خرابی کے باعث بند کردیا گیا ہے، پروگرام آرگنائزر کا کہنا ہے کہ اتوار کو ہونے والے پروگرام کو موسم کی خرابی کے باعث روکا گیا ہے۔

موسم کی خرابی کے باعث نیویارک کا ایئرشو منسوخ

جبکہ جمعہ کے روز موسم صحیح ہونے کی وجہ سے اس ایئرشو میں شامل ہونے والے افراد اور ایئرشو کے پائلٹوں نے خوب مشق کیا۔ اس دوران تقریبا 46 ہزار افراد وہاں موجود تھے۔

آپ کوبتادیں کہ گذشتہ برس بھی کورونا وبا کے پیش نظرا س شو کو بند کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.