ETV Bharat / international

ایران کے تیل، مالی اور شپنگ سیکٹر پر نئی ​​پابندیاں نافذ کی جائیں - New sanctions should be imposed

امریکی کانگریس نے کہا ہے کہ 'ایران کے تیل، مالی اور شپنگ سیکٹر پر نئی پابندیاں عائد کی جانی چاہئے۔

ایران کے تیل، مالی اور شپنگ سیکٹر پر نئی ​​پابندیاں نافذ کی جائیں

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 11:54 AM IST

ایوان نمائندگان میں سب سے بڑی ریپبلکن پارٹی کی اسٹڈی کمیٹی نے بدھ کے روز جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا 'کانگریس نے ایران کے توانائی اور شپنگ سیکٹر پر ایران فریڈم اینڈ کاونٹر- پرولیفریشن نیشن 2012 (آئی ایف سی اے) کے تحت پابندی عائد کردی ہے۔ انہوں نے کہا 'کانگریس کو ایران کی معیشت کے پیٹرو کیمیکل، مالی اور آٹو موٹو شعبوں میں پابندیوں کو بڑھانا چاہئے'۔

رپورٹ میں یہ بھی سفارش کی گئی ہے کہ کانگریس کو امریکی سینیٹ اور ایوان نمائندگان کی منظوری کے بغیر ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کو روکنا چاہئے۔ یہ بھی تجویز کی گئی ہے کہ کانگریس کو یورینیم کے ذخائر میں اضافہ کرنے کے لیے ایران پر پابندی عائد کرنی چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.