ETV Bharat / international

لاس اینجلس: کمپنی میں دھماکہ، متعدد فائر فائٹرز زخمی - لاس اینجلس میں ہیش آئیل بنانے والی کمپنی

لاس اینجلس میں ہیش آئل بنانے والی کمپنی میں دھماکے سے 11 فائر فائٹرز زخمی ہو گئے ہیں۔

لاس اینجلس دھماکے میں متعدد فائر فائٹرز زخمی

author img

By

Published : May 17, 2020, 2:02 PM IST

امریکی شہر لاس اینجلس کے ہیش آئل بنانے والی ایک کمپنی میں دھماکے کی اطلاع کے بعد عمارت کے اندر آگ بجھانے والا چلا گیا۔

آگ قریبی عمارتوں میں بھی پھیل گئی لیکن فائر فائٹرز تقریبا ایک گھنٹہ میں اسے قابو کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

لاس اینجلس کے فائر ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ لاس اینجلس کے شہر کے وسط میں دھماکے سے 11 فائر فائٹرز زخمی ہوگئے جس سے متعدد عمارتوں کو آگ لگ گئی۔

میڈیا نے محکمہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہفتے کو شام 6.26 بجے ایک منزلہ تجارتی عمارت کے اندر آگ لگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.