ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا کے 51 ہزار نئے کیسز - لاطینی امریکی ملک برازیل

برازیل میں 1970767 افراد کورونا وائرس سے پوری طرح صحتیاب ہو چکے ہیں۔

covid 19
covid 19
author img

By

Published : Aug 5, 2020, 9:46 AM IST

لاطینی امریکی ملک برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا متاثرین کے 51603 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 28 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ اب یہ تعداد 2801921 ہے۔

منگل کے روز برازیل کی وزارت صحت کے ذریعہ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1154 افراد کی ہلاکت سے اموات کی مجموعی تعداد 95819 ہوگئی ہے۔

برازیل میں 1970767 افراد کورونا وائرس سے پوری طرح صحت یاب ہوچکے ہیں۔

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کے ذریعہ جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق برازیل (28.01 لاکھ) پہلے سے ہی امریکہ (47.68 لاکھ) کے بعد دوسرے مقام پر ہے۔ کورونا کی وجہ سے ہونے والی اموات کی فہرست میں برازیل فی الحال امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.