ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا کے 12301 نئے معاملے - etv bharat urdu

وزارت کے مطابق اس دوران 293 افراد اس مہلک وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں۔

more than one thousands new covid 19 cases reported in Brazil

author img

By

Published : Nov 19, 2021, 11:54 AM IST

برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 12301 نئے کیسز درج ہوئے ہیں اور اس کے بعد اس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 21989962 ہو گئی ہے۔

برازیل کی وزارت صحت نے جمعرات کو دیر رات گئے یہ اطلاع دی۔ وزارت کے مطابق اس دوران 293 افراد اس مہلک وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوئے۔ اس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 12 ہزار 144 ہو گئی۔ و ہیں اب تک 2.12 کروڑ سے زیادہ لوگ اس وبا کو شکست دے چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: برازیل میں کورونا کے 14،288 نئے کیسز

وزارت صحت کے مطابق اس سے ایک دن پہلے یہاں اس انفیکشن کے 11977 نئے کیس درج ہوئے تھے اور 373 لوگوں کی موت ہوئی تھی۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.