ETV Bharat / international

کناڈا میں کورونا کے 95 ہزار سے زائد مثبت معاملے

مہلوکین کی تعداد 7800 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 54 ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

Corona cases
Corona cases
author img

By

Published : Jun 8, 2020, 10:52 AM IST

کناڈا میں کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) سے متاثرہ افراد کی تعداد 95،000 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ یہاں اب تک 7800 سے زائد افراد کی موت ہوچکی ہے۔

اس دوران 54633 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں حالانکہ ملک میں 33666 افراد ابھی بھی کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔

واضح ہو کہ دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 19 لاکھ 88 ہزار 544 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 12 ہزار 96 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 69 لاکھ 76 ہزار 45 ہو چکی ہے۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔۔بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.