ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا کے 73000 سے زائد نئے کیسز

ملک میں اب تک کورونا وائرس سے 414399 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Brazil
Brazil
author img

By

Published : May 6, 2021, 3:27 PM IST

برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے 73،295 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 14،930،183 ہوگئی ہے۔ قومی وزارت صحت نے بدھ کے روز یہ اطلا ع دی۔

وزارت کے مطابق اس دوران 2،811 افراد کی ہلاکت سے ہلاک شدگان کی کل تعداد 414،399 ہوگئی ہے۔ اب تک 13.52 ملین سے زیادہ مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نیپال بین الاقوامی پروازیں ملتوی کرے گا

ایک دن قبل ملک میں کورونا کے 77،000 نئے کیسز اور 2،966 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی تھی۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.