ETV Bharat / international

امریکی جیل میں 500 سے زائد قیدی کورونا متاثر - More than 500 inmates in a US prison tested corona positive

جیل محکمے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جب تک سبھی قیدی ٹھیک نہیں ہوجاتے تب تک انہیں عام آبادی کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 10:08 PM IST

امریکہ کے ایریزونا ریاست کی ایک جیل میں بند 500 سے زیادہ قیدی کورونا وائرس سے متاثر پائےگئے ہیں۔

ایریزونا اصلاحی محکمے کے مطابق اے ایس پی سی - ٹکسن ویٹ اسٹون جیل میں بند قریب آدھے قیدی یعنی 517 قیدی کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔سبھی قیدیوں کو الگ الگ علاقوں میں رکھا گیا ہے اور سبھی کا علاج کیا جارہا ہے۔

محکمے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جب تک سبھی قیدی ٹھیک نہیں ہوجاتے تب تک انہیں عام آبادی کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ مرکز(سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق کورونا سے امریکہ میں اب تک 4,821,296 لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 158,170 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.