ETV Bharat / international

برازیل: کورونا وائرس سے 3 لاکھ 90 ہزار سے زائد اموات - کورونا وائرس کے ٹیکے

برازیل میں اب تک 4.14 کروڑ افراد کو کورونا وائرس کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

Brazil
Brazil
author img

By

Published : Apr 26, 2021, 3:27 PM IST

برازیل میں عالمی وباء کورونا وائرس (کووڈ- 19) کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 1305 لوگوں کے مرنے سے مجموعی اموات کی تعداد 390797 ہوگئی ہے۔

برازیل کی وزارت صحت کی رپورٹ میں پیر کے روز یہ اطلاع دی گئی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ 32572 افراد کی شفایابی کے ساتھ اب ت اس وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 14340787 ہوگئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ رواں سال کے آغاز سے ہی ملک میں کورونا وائرس کی ایک نئی لہر کا سامنا ہے، جس سے ملک میں ہیلتھ کیئر کا ایک بڑا حصہ ٹھپ ہوگیا ہے۔

برازیل میں ہفتہ کے روز تک 4.14 کروڑ افراد کو کورونا وائرس کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.