ETV Bharat / international

میکسیکو: کورونا سے 28 ہزار سے زائد افراد کی موت - Johns Hopkins University

میکسیکو میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ ۔19 سے 741 لوگوں کی موت ہو جانے سے اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کرکے 28،510 پرپہنچ گئی ہے۔

میکسیکو: کورونا سے 28 ہزار سے زائد افراد کی موت

author img

By

Published : Jul 2, 2020, 11:01 AM IST

وزارت صحت کے وبائی امراض کے ڈائریکٹر جوس لوئس الومیا نے بدھ کے روز یہ اطلاع دی ہے۔ اس دوران میکسیکو میں کورونا انفیکشن کے 5،681 نئے کیس سامنے آنے کے بعد متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 31 ہزار 770 ہوگئی ہے۔

اس سے ایک روز قبل لاطینی امریکی ملک میں کورونا انفیکشن کے 5،432 نئے کیس سامنے آئے تھے، جبکہ 648 افراد اس وبا کی وجہ سے ہلاک ہوئے تھے۔ واضح رہے کہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے 11 مارچ کو کورونا وائرس کو ایک وبا قرار دیا تھا۔

جان ہاپکنس یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجینئرنگ سینٹر(سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا انفیکشن کے 1.06 ملین سے زائد معاملات کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 5.14 لاکھ سے زائد افراد اس وبا کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.