ETV Bharat / international

Corona Virus Update: دنیا بھر میں کورونا سے 17.69 کروڑسے زیادہ افراد متاثر

کورونا متاثرین کے معاملے میں بھارت دوسرے اور اموات کے لحاظ سے تیسرے مقام پر ہے۔

tested positive worldwide
tested positive worldwide
author img

By

Published : Jun 17, 2021, 7:36 PM IST

پوری دنیا میں کورونا وائرس (Corona Virus) کا قہر جاری ہے اور اس سے اب تک 17.69 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں اور 38.30 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی (John Hopkins University) کے سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق دنیا کے 192 ممالک اور خطوں میں متاثرہ افراد کی تعداد 17 کروڑ 69 لاکھ 67 ہزار 559 ہوگئی ہے جبکہ 38 لاکھ 30 ہزار ہوگئی 585 افراد اس سے ہلال ہوچکے ہیں۔

دنیا میں سپر پاور سمجھے جانے والے امریکہ میں کورونا وائرس کی رفتار کچھ کم ہوگئی ہے۔ یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 3.34 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے اور اس انفیکشن کی وجہ سے چھ لاکھ سے زیادہ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

دنیا میں کورونا متاثرین کے معاملے میں بھارت دوسرے اور اموات کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 67208 نئے معاملات آنے کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کردو کروڑ 97 لاکھ 313 ہوگئی۔ اس دوران ایک لاکھ 3 ہزار 570 مریض صحت مند ہوئےہیں جس کے ساتھ ہی ملک میں اب تک دو کروڑ 84 لاکھ 91 ہزار 670 افراد اس وبا کو شکست دے چکے ہیں۔ فعال کیسز 38 ہزار 692 کم ہوکر آٹھ لاکھ 26 ہزار 740 رہ گئے ہیں۔ اس دوران 2330 مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور اس بیماری کی وجہ سے مرنے والوں کی کل تعداد بڑھ کر تین لاکھ 81 ہزار 903 ہوگئی ہے۔

متاثرہ افراد کے معاملے میں برازیل اب تیسرے نمبرپر ہے۔ اس ملک میں ایک بار پھر کورونا انفیکشن کے کیسز بڑھ رہے ہیں اور اب تک اس سے 1.76 کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 4.93 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ برازیل کورونا سے ہونے والی اموات کے معاملے میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔

فرانس انفیکشن کے معاملے میں چوتھے نمبر پر ہے جہاں کورونا وائرس سے اب تک 58.09 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ 1.10 لاکھ سے زیادہ مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔ کورونا سے متاثر ہونے کے معاملے میں ترکی نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور یہاں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 53.48 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 48950 افرادہلاک ہوچکے ہیں۔ روس میں متاثرہ افرار کی تعداد 51.89 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور اس کے انفیکشن کی وجہ سے 1.25 لاکھ سے زیادہ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

برطانیہ میں متاثرین کی مجموعی تعداد 46.05 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 1.28 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اموات کے معاملے میں برطانیہ پانچویں نمبر پر ہے۔ اٹلی میں متاثرہ افراد کی تعداد 42.48 لاکھ سےزیادہ اورہلاکتوں کی 1.27 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

ارجنٹینا میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 41.98 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 87261 ہے۔ کولمبیا میں کورونا وائرس سے 38.29 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 97560 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اسپین میں اس وبا سے 37.49 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 80615 ہلاک ہوگئے ہیں۔ جرمنی میں وائرس کی زدمیں آنے والوں کی تعداد 37.26 لاکھ اورہلاک شدگان کی 90185 ہوگئی ہے۔

اس درمیان انفیکشن کے معاملے میں ایران پولینڈ کو پیچھے چھوڑ گیا ہے اور وہاں متاثرہ افراد کی تعداد 30.60 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے اور ہلاکتوں کی 82480۔ پولینڈ میں کورونا سے 28.78 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور اس وبا کی وجہ سے 74688 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

میکسیکو میں 24.63 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور اموات کے معاملے میں یہ ملک دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے جہاں اب تک اس وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے تقریبا 230624 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ یوکرین میں متاثرین کی تعداد 22.86 لاکھ سے زیادہ اور ہلاکتوں کی 53980 ہوچکی ہے۔ پیرو میں متاثرہ افراد کی تعداد 20.07 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے، جبکہ 1.89 لاکھ سے زیادہ افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

انڈونیشیا میں بھی کورونا انفیکشن کے کیسز 19.37 لاکھ کو عبور کرچکے ہیں جبکہ 53476 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس سے 17.74 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور 58223 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہالینڈ میں اب تک 17.03 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں اور یہاں اس وبا کی وجہ سے 17998 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ جمہوریہ چیک میں کورونا سے اب تک 16.65 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور یہاں اس وبا کی وجہ سے 30254 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ وبائی مرض کی اصل ملک چین میں 1.03 لاکھ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور 4846 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ہمسایہ ملک پاکستان میں اب تک 9.44 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 21828 مریض لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ دوسرے پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں بھی کورونا وائرس کا قہرجاری ہے جہاں 8.37 لاکھ سے زیادہ افراد متاثراور 13282 مریض فوت ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ دنیا کے دوسرے ممالک میں بھی کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے صورتحال خراب ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.