ETV Bharat / international

'ایس ایچ۔1 بی ویزا کی تعداد کم نہیں ہوگی' - ایچ۔1 بی ویزا

امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیئو اپنے بھارتی دورہ کے دوران اس بات کو یقینی بنایں گے کہ یو ایس ایچ۔1 بی ویزا کی تعداد کو محدود کرنے کا منصوبے نہیں بنا رہا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 11:14 AM IST

ایچ ۔1 بی ویزا کے سلسلے میں پیدا ہونے والی قیاس ارائیوں کے دوران امریکی حکومت نے کہا کہ اس کے ڈیٹا کو مقامی سطح پر رکھنے پر زور دینے والے ممالک کے لیے ایچ۔ 1 بی ویزا کی تعداد کو محدود کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

امریکی وزارت دفاع کے ایک افسر نے کہا کہ ٹرمپ حکومت کا ویزا پروگرام بھارت کے ساتھ جاری مذاکرات سے بالکل مختلف ہے۔

امریکہ کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا جب ایسی خبریں آ رہی ہیں کہ امریکہ نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ ان ممالک کے لیے ایچ۔1 بی ویزا کی تعداد میں تخفیف کر کے 10 سے 15 فیصد تک محدود کر دے گا۔

واضح رہے کہ ایچ۔1 بی ویزا ایک ایسا غیر تارکین وطن ویزا ہے جو امریکی کمپنیوں کو غیر ملکی ملازمین کو اور خصوصا تکنیک سے وابسطہ ملازمین کو نوکری پر رکھنے کی اجازت دیتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.