ETV Bharat / international

امریکی نائب صدر کے ساتھ ملاقات مثبت رہی: میکسیکو - وزیر خارجہ مائیک پومپيو

میکسیکو کے وزیر خارجہ مارسیلو ایبراڈ نے بدھ کو کہا کہ امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس کے ساتھ امیگریشن معاملہ پر ملاقات مثبت رہی۔

وزیر خارجہ مارسیلو ایبراڈ
author img

By

Published : Sep 11, 2019, 10:26 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 5:10 AM IST

مارسیلو کے نے کہا’’میں نے نائب صدر مائیک پینس سے ملاقات کی اور میرے مطابق بات چیت انتہائی مثبت رہی‘‘۔

اس میٹنگ میں امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپيو سمیت ہوم لینڈ سیکورٹی سیکشن کے امریکی نگراں سکریٹری کیون میكلینن بھی شامل تھے۔

قابل ذکر ہے کہ امریکہ اور میکسیکو جون میں امریکہ-میکسیکو سرحد پر غیر قانونی امیگریشن کو روکنے کے لیے ایک معاہدے پر پہنچے تھے۔

اس معاہدے کے تحت امریکہ نے میكسیكو کی اشیاء پر ٹیکس ہٹانے پر رضامندی ظاہر کی تھی اور میکسیکو نے اپنے ملک میں اور خاص طور پر اپنی جنوبی سرحد پر غیر قانونی تارکین وطن کے امریکی سرحد پر دراندازی پر روک لگانے کے لیے نیشنل گارڈ تعینات کرنے کے عزائم کا اظہار کیا تھا۔

Intro:٥٢ کروڑ روپے مالیت کی" ایم ڈی " برآمد

پانچ منشیات فروشوں کے پاس سے ایک کروڑ روپے کی نقدی بھی ملی

ممبئی اے ٹی ایس کی نگرانی میں وکھرولی یونٹ نے باریک بینی سے جانچ کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے ٥ ڈرگس ڈیلروں کو گرفتار کر لیا ۔ اے ٹی ایس نے ملزمین کے ٹھکانوں کی تلاشی لی اور وہاں سے مجموعی طور پر ١٢٩ کلوگرام "ایم ڈی " برآمد کر لیا۔ اے ٹی ایس کے مطابق ضبط منشیات کی مالیت لگ بھگ ٥٢ کروڑ ٦٤ لاکھ ٩٤ ہزار روپے ہے۔ اس کے علاوہ اے ٹی ایس نے ملزمین سے ایک کروڑ ٤ لاکھ ٩٤ ہزار روپے نقد بھی برآمد کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک کلوگرام ایم ڈی کی قیمت ٤٠ لاکھ روپے ہے۔

اس کاروائی کے بارے اے ٹی ایس نے میڈیا سے بتایا وکھرولی یونٹ کو اطلاع ملی تھی کہ ایسٹرن ایکسپریس ہائی وے پر بھانڈوپ پمپنگ اسٹیشن کے قریب دو افراد ممنوعہ منشیات فروخت کرنے کیلئے آنے والے ہیں ۔ اس سراغ کے بعد اے ٹی ایس کی ٹیم بھانڈوپ پمپنگ اسٹیشن کے علاقے میں نگرانی کرنے لگی۔ جیسے ہی وہاں دونوں مشتبہ افراد آئے۔ ٹھیک اسی وقت اے ٹی ایس نے چھاپہ مار کر دونوں کو حراست میں لے لیا۔ تلاشی کے دوران اے ٹی ایس نے ملزمین کے پاس سے ٩ کلوگرام میفیڈرون برآمد کیا تھا۔ دونوں گرفتار ملزمین سے پوچھ تاچھ کے بعد اے ٹی ایس نے مزید ٣ ملزمین کو حراست میں لے لیا۔ ملزمین سے مہاراشٹر اے ٹی ایس نے ١٢٩ کلوگرام میفیڈرون ضبط کیا ہے۔

ملزمین سے تحقیقات کے بعد اے ٹی ایس کو جانکاری حاصل ہوئی کہ ملزمین جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے اور انتہائی قیمتی کیمیکل کا استعمال کرکے خاص فیکٹری میں ممنوعہ ایم ڈی تیار کرتے تھے۔ اس جانکاری کے بعد اے ٹی ایس مذکورہ فیکٹری اور اطراف میں بھی تلاشی لے رہی ہے اور یہ معلوم کرنے کی کوشش میں ہے کہ ملزمین کس طرح ممنوعہ ڈرگس تیار کرتے تھے؟ اے ٹی ایس اس کیس میں مزید ملزمین کو جلد گرفتار کر سکتی ہے؟ مہاراشٹر اے ٹی ایس بین الاقوامی منشیات فروشوں کے خاتمے کیلئے کوشاں ہے۔ اے ٹی ایس گرفتار ملزمین سے باریک بینی سے جانچ کر رہی ہے۔Body:...Conclusion:...
Last Updated : Sep 30, 2019, 5:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.