ETV Bharat / international

میکسیکو: کورونا سے ایک دن میں 737 افراد ہلاک

author img

By

Published : Jul 25, 2020, 12:48 PM IST

میکسیکو میں کورونا وائرس کی زد میں آنے سے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 737 افراد کی موت ہوگئی ، جس کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 42 ہزار 645 ہوگئی ہے۔

میکسیکو میں کورونا  معاملے
میکسیکو میں کورونا معاملے

نائب وزیر صحت ہیوگو لوپیز گیٹل نے جمعہ کی شب کہا کہ اس عرصہ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 7،673 کے اضافہ سے مجموعی تعداد3 لاکھ 78 ہزار 285 ہوگئی ہے۔

ایک روز قبل ہی اس لاطینی امریکی ملک میں کورونا وائرس کے 8،438 نئے کیسز رپورٹ ہوئے تھے اور 718 افراد کی موت ہوگئی تھی۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق، عالمی ادارہ صحت نے 11 مارچ کو کووڈ 19 وبائی مرض کے پھیلنے کا اعلان کیا ہے۔اب تک دنیا بھر میں15.6 ملین سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں، جن میں سے اب تک 6 لاکھ 38 ہزار سے زائد افراد کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.