ETV Bharat / international

کوسٹا ریکا میں 6.0 شدت کا زلزلہ - زلزلہ کا مرکز سطح زمین سے 27.24 کلومیٹر

زلزلہ کا مرکز سطح زمین سے 27.24 کلومیٹر کی گہرائی میں کوسٹا ریکا کے جنوب مشرق میں 9.5976 ڈگری شمالی طول البلد اور 84.6014 ڈگری مغربی طول البلد پر تھا۔

quake
quake
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 9:59 AM IST

وسطی امریکی ملک کوسٹاریکا میں منگل کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
امریکی محکمہ ارضیاتی سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ کا مرکز سطح زمین سے 27.24 کلومیٹر کی گہرائی میں کوسٹا ریکا کے جنوب مشرق میں 9.5976 ڈگری شمالی طول البلد اور 84.6014 ڈگری مغربی طول البلد پر تھا۔

وسطی امریکی ملک کوسٹاریکا میں منگل کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
امریکی محکمہ ارضیاتی سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ کا مرکز سطح زمین سے 27.24 کلومیٹر کی گہرائی میں کوسٹا ریکا کے جنوب مشرق میں 9.5976 ڈگری شمالی طول البلد اور 84.6014 ڈگری مغربی طول البلد پر تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.