ETV Bharat / international

جو بائیڈن نے دیب ہالاند کو وزیر داخلہ نامزد کیا - رکن پارلیمنٹ کی نامزدگی کو آگے بڑھایا تھا

میڈیا رپورٹ کے مطابق، امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے امریکی کانگریس کی ممبر دیب ہالاند کو وزیر داخلہ کے طور پر نامزد کیا ہے۔

joe biden selects deb haaland as first native american interior secretary
جو بائیڈن نے دیب ہالاند کو وزیر داخلہ نامزد کیا
author img

By

Published : Dec 18, 2020, 7:21 PM IST

امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے امریکی کانگریس کی ممبر دیب ہالاند کو وزیر داخلہ کے طور پر نامزد کیا ہے۔

جو بائیڈن نے دیب ہالاند کو وزیر داخلہ نامزد کیا

میڈیا رپورٹ کے مطابق اگر محترمہ ہالاند کے نام کی تصدیق ہوجاتی ہے، تو وہ اس محکمہ کی قیادت کرنے والی امریکہ کی فرسٹ نیٹیو بن جائیں گی، وہ پہلی ایسی کابینی وزیر بن جائیں گی جو نیٹیو امریکن ہیں۔

joe biden selects deb haaland as first native american interior secretary
امریکی کانگریس کی ممبر دیب ہالاند

یہ بھی پڑھیں: امریکہ کے جوہری سلامتی سمیت اہم محکموں پرسائبر کا حملہ

امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن

حال کے ہفتہ میں نیٹیو رائٹ گروپس اور پروگریسیو ڈیموکریٹ نے نیو میکسکو سے رکن پارلیمنٹ کی نامزدگی کو آگے بڑھایا تھا۔

محترمہ ہالاند (60) لاگنا پیوبلو قبیلے کی رکن ہیں اور ان کا نام سنہ 2018 میں کانگریس کے لیے منتخب کی گئی پہلی دو نیٹیو امریکن خواتین میں سے ایک کے طور پر تاریخ درج ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.