ETV Bharat / international

جو بائیڈن اور کملا ہیرس 'پرسن آف دی ایئر' نامزد - جو بائیڈن اور کملا ہیرس

ٹائم میگزین کی جانب سے جو بائیڈن اور کملا ہیرس 'پرسن آف دی ایئر' نامزد کیا گیا ہے۔

Joe Biden, Kamala Harris named Time Magazine's 'Person of the Year'
جو بائیڈن اور کملا ہیرس 'پرسن آف دی ائیر' نامزد
author img

By

Published : Dec 11, 2020, 12:50 PM IST

Updated : Dec 11, 2020, 2:43 PM IST

نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن اور نو منتخب امریکی نائب صدر کملا ہیرس کو ٹائم میگزین نے 2020 کا 'پرسن آف دی ایئر' منتخب کیا ہے۔

ویڈیو

جو بائیڈن اور نائب صدر کے لیے منتخب کردہ کملا ہیرس 21 جنوری 2021 کو اپنے عہدہ سنبھالیں گے۔

نو منتخب نائب امریکی صدر کملا ہیرس کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ امریکہ کی پوری تاریخ میں پہلی خاتون، پہلی سیاہ فام، پہلی بھارتی نژاد افریقی ہے، جو اس منصب جلیل پر فائز ہوگی۔

عالمی سطح کے مشہور و معروف انگریزی ہفت روزہ ٹائم میگزین نے جو بائیڈن اور کملا ہیرس کو اپنی تازہ اشاعت میں سرورق پر جگہ دی ہے۔

Joe Biden, Kamala Harris named Time Magazine's 'Person of the Year'
بہ شکریہ @TIME

ٹائم میگزین نے دونوں کی تصاویر کو اپنی کور فوٹو کے طور پر رکھا ہے۔ جس کا عنوان تھا ’بدلتے ہوئے امریکہ کی کہانی‘۔

مزید پڑھیں: امریکیوں نے ایک نئے دن کی شروعات کی ہے: کملا ہیرس

ٹائم نے کہا کہ 'ان ہیروز نے سنہ 2020 کے امریکہ صدارتی انتخابات کے لیے رائے شماری میں ڈالے گئے آٹھ ملین سے زیادہ ووٹوں میں سے 6.5 سے زائد فیصد کے ساتھ کامیابی حاصل کی'۔

Last Updated : Dec 11, 2020, 2:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.