ETV Bharat / international

سی آئی اے کے جاسوسوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ - spying

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی جاسوس ایجنسی سی آئی اے کے لیے کام کرنے کے الزام میں 17 جاسوسوں کو گرفتار کیا ہے ان میں کچھ کو سزائے موت دی جاچکی ہے۔

سی آئی اے کے جاسوسوں کوگرفتار کرنے کا دعویٰ
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 7:20 AM IST

وزارت انٹلی جنس نے بتایا کہ مشتبہ جاسوس نیوکلیائی، فوجی اور دیگر شعبوں کی معلومات جمع کررہے تھے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کے الزامات کو پوری طرح مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ’مکمل طور سے جھوٹ‘ ہے۔

واضح رہے کہ ٹرمپ گزشتہ برس ایران سے ہوئے بین الاقوامی نیوکلیائی معاہدے سے نکل گئے تھے اور ایران پرامریکہ نے معاشی پابندی دوبارہ عائد کردی تھی۔

حالیہ ہفتوں میں دونوں ممالک خلیج فارس میں فوجی تصادم کے قریب تر ہوگئے تھے۔

ایران کی جانب سے گرفتاری کے اعلان کے بعد ایک مختصر بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ’’میں ایران کے ساتھ ایک معاہدہ کرنا چاہتا ہوں۔‘‘

ایران کا کہنا ہے کہ ان جاسوسوں نے مبینہ طور سے امریکہ سینٹرل انٹلی جنس ایجنسی کے لیے ایک سال سے زیادہ عرصے تک رواں سال مارچ تک کام کیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.