ETV Bharat / international

امریکہ: سرحد پر دراندازی کی کوشش، ایک شخص ہلاک - گشتی ایجنٹ

امریکی سرحد پر تعینات ایک گشتی ایجنٹ نے میکسیکو سے متصل جنوبی سرحد پر غیر قانونی طور پر دراندازی کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو گولی مار دی۔

infiltration attempt along border in america, kills one
امریکہ: سرحد پر دراندازی کی کوشش، ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Jan 30, 2021, 11:45 AM IST

کسٹمز اینڈ بارڈر سیکیورٹی (سی بی پی) نے ایک بیان جاری کرکے بتایا کہ 29 جنوری 2021 کو صبح تقریبا 7:38 بجے ٹیکساس کے ہڈالگو میں ایک بارڈر گشتی ایجنٹ نے دراندازی کرنے والےایک شخص کو گولی مار دی۔ یہ جگہ ہڈالگو پورٹ آف انٹری سے ایک میل کے فاصلے پر ہے۔

بیان کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایجنٹ نے ایک درانداز کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن اس شخص نے اس پر ہتھیار سے حملہ کردیا۔ اسے پکڑنے کی کوشش کے دوران ایجنٹ نے اسے گولی ماردی۔ انہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال لایا گیا جہاں جمعہ کی صبح اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔ ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ ایجنٹ کو کوئی چوٹ نہیں آئی ہے۔

فی الحال واقعہ کی تحقیقات سی بی پی ، ایف بی آئی اور دیگر محکمے کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.