ETV Bharat / international

بھارتی نابینا کرکٹ ٹیم نے جمائیکا کو ہرایا - ٹی 20 میچ

بھارتی نابینا کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی 20 میچ میں جمائیکا کرکٹ ٹیم کو 10 وکٹز سے ہرا دیا۔

India beats Jamaica
author img

By

Published : Jul 28, 2019, 3:14 PM IST

جمائیکا نارتھ امریکہ میں ایک جزیرہ نما ملک ہے۔ جمائیکا ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی اور 148 رنز کا ہدف بھارتی ٹیم کے سامنے رکھا۔

بھارتی کرکٹ ٹیم نے 148 رنز کے ٹارگٹ کو بہت جلد مکمل کر لیا اور 149 رنز بنا کر جمائیکا کی ٹیم کو ہرا دیا۔

انڈیا کی طرف سے اوپنر سنیل رمیش اور اجے نے مل کر 101 رنز کی پارٹنر شپ کی اور سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں شامل ہو گئے۔

اس کے ساتھ ہی بھارتی نابینا کرکٹ ٹیم نے جمائیکا کو تین او ڈی آئی میچز میں شکست دی ہے۔

بھارتی نابینا کرکٹ ٹیم کو کرکٹ ایسوسی ایشن فار دا بلائنڈ اِن انڈیا کی طرف سے چلایا جاتا ہے۔ یہ ٹیم یک روزہ عالمی میچز اور ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچز میں حصہ لیتی ہے۔

بھارتی نابینا کرکٹ ٹیم سنہ 1998 سے کھیل رہی ہے۔

Intro:گلبرگہ شہر میں بی جے پی مینارٹی پروگرام

Body:ریاست کرناٹک میں بی جے پی کی حکومت اقتدار پر آتے ہی گلبرگہ شہر میں بی جے پی مینارٹی کے لیڈر جبار ساگر نے کی جانب سے یہاں مینارٹی بوتھ میں جواجہ بندہ نواز مہا شکتی سیوا کیندر مرکز قائم کر کے مینارٹی نوجوان اور بزرگوں کوبی جے پی ممبرس بنانے کا کام شروع کیا جارہا ہے. جس سے یہاں پر کئ مسلم نوجوان بی جے پی پارٹی میں شامل ہورہے ہیں. اس موقع پر بی جے پی پارٹی کے مینارٹی لیڈر جبار ساگر نے بتاتے ہوے کہا.. ملک وزیراعظم نریندر مودی جی مینارٹی کی ترقی کےلئے کئ اسکم کوجاری کر نے والے ہیں. اس لئے گلبرگہ شہر میں خواجہ بندہ نواز مہا شکتی سیواکیندرا مرکز کے ذریعے واڈ وایس ایک کمینٹی تشکیل دیکر بی جے پی ممبرسپ بنائی جارہی ہے. جس کے آن لائن ویبسٹ بھی شروع کیا گیا. اس کے ذریعے جوبھی ممبر بنے گا. اس کو فون کے ذریعے ہی پوری معلومات مل سکتی ہے. اور مرکزی اور ریاستی حکومت کے جانب مینارٹی کو ملنے والی اسکیم کی جانکاری بھی دی جائے گی. اس لئے گلبرگہ کے مینارٹی علاقے میں جوبھی مسائل ہیں. اسکو حل کر نے کے لئے گلبرگہ بی جے پی یم پی ڈاکٹر امیش جادھو انکو پورا بھروسہ دیا ہے. اس لئے یہ بی جے پی پارٹی میں مینارٹی نوجوان کو اور بزرگوں جوڑنے کا کام ہیں. اس موقع پر کئ مینارٹی نوجوان اور بزرگوں بی جے پی میں شامل ہورہے ہیں.. 1---بائٹ...بی جے پی مینارٹی لیڈر جبار ساگر... 2...مقامی عوام.... 3...بائٹ...مقامی عوام.... 4...مقامی عوام...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.