ETV Bharat / international

'بھارت، روس اور چین نے کووڈ-19 سے ہونے والی اموات چپھائی'

author img

By

Published : Sep 30, 2020, 10:48 AM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن کے سوالوں کا جواب دیا، جس میں جوبائیڈن نے ٹرمپ پر الزام لگایا کہ انہوں نے کووڈ 19 وبائی امراض سے نمٹنے کے لئے کوئی منصوبہ تیار نہیں کیا۔

Trump
Trump

تین صدارتی مباحثوں میں سے پہلے مباحثہ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن کے سوالوں کا جواب دیا، جس میں جوبائیڈن نے ٹرمپ پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے کووڈ 19 وبائی امراض سے نمٹنے کے لئے کوئی منصوبہ تیار نہیں کیا۔

'بھارت، روس، چین نے کووڈ 19 سے اموت کی صحیح تعداد نہیں بتائی'

ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ میں وبائی امراض کی وجہ سے اموات کی تعداد دوسرے ممالک کے مقابلے میں بہت کم ہے کیونکہ دوسرے ممالک اصل تعداد شائع نہیں کررہے تھے۔

ٹرمپ نے کہا کہ "جب آپ تعداد کے بارے میں بات کرتے ہیں تو آپ کو نہیں معلوم کہ چین میں کتنے افراد کی موت ہوئی۔ آپ نہیں جانتے کہ روس میں کتنے افراد کی موت ہوئی۔ آپ نہیں جانتے کہ بھارت میں کتنے افراد کی موت ہوئی۔ وہ قطعی طور پر آپ کو اصل گنتی نہیں دیتے ہیں۔''

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.