ETV Bharat / international

امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ، نوزائیدہ سمیت چار افراد ہلاک - shooting in florida

فلوریڈا کے علاقے لیک لینڈ میں فائرنگ سے ایک نوزائیدہ سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ وہیں زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ، نوزائیدہ سمیت 4 افراد ہلاک

author img

By

Published : Sep 6, 2021, 9:59 AM IST

امریکہ کی جنوبی ریاست فلوریڈا کے علاقے لیک لینڈ میں فائرنگ کے نتیجہ میں ایک نوزائیدہ سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔

مقامی میڈیا نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس واقعے میں ایک 11 سالہ بچی زخمی ہوئی ہے۔

پولک کاؤنٹی شیرف گریڈی جوڈ نے بتایا کہ فائرنگ علی الصبح 4:30 پر دو الگ الگ گھروں میں ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ ملزم نے اس دوران پولیس کے ساتھ فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد ہتھیار ڈال دئے۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ میں کوئی پولیس اہلکار زخمی نہیں ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تاریخ میں آج کا دن

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.