ETV Bharat / international

جارج فلائیڈ کے قتل کا ملزم سابق پولیس افسر جیل سے رہا - جارج فلائیڈ کے قتل کا ملزم جیل سے رہا

واضح ر ہے کہ جارج فلائیڈ کی گزشتہ دنوں پولیس حراست میں موت ہو گئی تھی اور اس سلسلے میں پوری دنیا میں مظاہرے ہورہے ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jun 11, 2020, 8:50 PM IST

امریکہ میں سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کے قتل کے معاملے میں ملزم منیپولیس کے چار سابق پولیس افسران میں سے ایک آفیسر تھامس لین کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔

تھامس لین نامی اس افسر کو 10 لاکھ ڈالر کی ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔ تھامس کے وکیل ارل گرے نے کہا کہ ان کے مؤکل نے فلائیڈ کو بچانے کی کوشش کی تھی۔ اس نےایمبولینس میں بھی فلائیڈ کو ہوش میں لانے کی کوشش کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.