امریکہ کے کیلیفورنیا میں 7 اعشاریہ 1 کی شدت کے زلزلے کی وجہ سے سڑکوں اور عمارتوں میں دراریں پڑنے اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
جنوبی کیلیفورنیا میں گذشتہ 20 برسوں کے دوران سب سے شدت کا زلزلہ درج کیا گیا ہے۔
زلزلے کے بعد بھی متعدد آفٹر شارٹز محسوس کیے گئے۔
ایک سپر مارکیٹ کی تازہ تصویر میں زلزلے کی وجہ سے سامان زمین پر بکھرے دیکھے جا سکتے ہیں۔