ETV Bharat / international

امریکہ میں فائرنگ - Firing in america

سنہ 2020 میں اس شہر میں ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں اب تک 80 سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Oct 19, 2020, 4:33 PM IST

امریکہ میں شمالی کیلیفورنیا کے شہر آکلینڈ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں کم از کم دو افراد ہلاک ہوگئے۔

یہ اطلاع مقامی پولیس نے دی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ میک آرتھر بولیورڈ میں اتوار کو علی الصبح ایک خاتون مردہ پائی گئی۔ حکام نے واقعہ کے مقام سے ایک بندوق برآمد کی ہے۔

اس واقعہ کے تقریبا 90 منٹ کے بعد ایک شخص بندوق کے ساتھ مردہ پایا گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ سنہ 2020 میں اس شہر میں ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں اب تک 80 سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.