امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی اور مشیر، ایوانکا ٹرمپ کا کہنا تھا کہ 'اگر خواتین کو معاشی شعبے میں مردوں کے برابر اختیار فراہم کیے جائیں تو دنیا کی معشیت میں سنہ 2025 تک 28 لاکھ کروڑ ڈالر تک کا اضافہ ممکن ہے'۔
انہوں نے ان باتوں کا اظہار خیال جی - 20 کانفرنس کے دوران کیا۔