ETV Bharat / international

ٹرمپ کے معاون راجر سمیت 4 افراد کے فیس بک اکاؤنٹ فیس بک بند

فیس بک نے کہا ہے کہ ہٹائے گئے اکاؤنٹ کو کنیڈا، اکواڈور، برازیل، یوکرین اور جنوبی امریکی ممالک اور امریکہ میں بنایا گیا تھا۔

sf
sfd
author img

By

Published : Jul 9, 2020, 3:42 PM IST

فیس بک نے کہا ہے کہ اس نے کمپنی کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے معاون راجر اسٹون سمیت چار لوگوں کے اکاؤنٹ بند کردیئے ہیں۔

کمپنی نے کہا ہے کہ ان اکاؤنٹ کو فرضی، غیر ملکی مداخلت اور غیر معتبرمواد شائع کرنے سے متعلق پالیسیوں کے تحت ہٹایا گیا ہے۔

فیسبک نے بدھ کو بتایا ہے کہ 'اس طرح کی سرگرمیوں کو انجام دینے والے لوگ فرضی اکاؤنٹ کا استعمال کرتے ہیں جن میں سے کچھ کو ہمارے خودکار نظام نے پتہ لگا کر انہیں بند بھی کردیا ہے۔ ہماری جانچ کے مطابق راجر اسٹون اوران کے معاون ایسی سرگرمیوں کوانجام دینے والے نیٹ ورک سے جڑے ہوئے تھے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.