ETV Bharat / international

Blast in Colombia: کولمبیا دھماکے میں ایک فوجی ہلاک، دو زخمی

دھماکہ خیز مواد نیشنل لبریشن آرمی (National Liberation Army) کے دہشت گردوں نے نصب کیا تھا۔ نیشنل لبریشن آرمی کولمبیا کی دوسری سب سے بڑی باغی تنظیم ہے، جسے امریکہ اور یورپی ممالک سمیت کئی دوسرے ممالک اور تنظیموں نے دہشت گرد نتظیم قرار دیا ہے۔

Explosion in Colombia
Explosion in Colombia
author img

By

Published : Feb 4, 2022, 3:26 PM IST

کولمبیا کے آراوکا علاقے میں ہوئے ایک دھماکے Explosions in Arauca region of Colombia میں ایک فوجی ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔ کولمبیا کے فوجی دستوں نے جمعہ کے روزیہ اطلاع دی۔

کولمبیا کی مسلح افواج Military Forces of Colombia نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ انجینئرنگ بٹالین 18 کے جوان فورٹول علاقے میں گشت پر تھے کہ سڑک کنارے نصب دھماکہ خیز مواد میں دھماکہ ہوگیا۔ یہ دھماکہ خیز مواد نیشنل لبریشن آرمی (National Liberation Army) کے دہشت گردوں نے نصب کیا تھا۔

دھماکے میں ایک 29 سالہ جوان ہلاک ہوگیا جبکہ دو زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ نیشنل لبریشن آرمی کولمبیا کی دوسری سب سے بڑی باغی تنظیم ہے، جسے امریکہ اور یورپی ممالک سمیت کئی دوسرے ممالک اور تنظیموں نے دہشت گرد نتظیم قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کولمبیا میں دہشت گردانہ حملے میں چار افراد ہلاک

جنوری کے اوائل سے ای ایل این اور ایف اے آر سی کے منحرف افراد نے 2016 میں کولمبیا کے امن معاہدے کو مسترد کر دیا تھا اور اس کے بعد ان تنظیموں کی وینزویلا سے متصل کولمبیا کے سرحدی علاقے آراوکا میں فوج کے ساتھ کئی بارجھڑپیں ہو چکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.