ETV Bharat / international

امریکہ کے الاسکا میں زلزلہ کے جھٹکے

author img

By

Published : Dec 22, 2019, 2:54 PM IST

امریکہ کے جنوبی الاسکا میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 5.0 تھی۔

امریکہ کے الاسکا میں زلزلہ کے جھٹکے
امریکہ کے الاسکا میں زلزلہ کے جھٹکے

امریکی ارضیاتی سروے نے اس کی اطلاع دی۔
زلزلہ کا مرکز 21.01 کلومیٹر گهرائی میں 56.6955 ڈگری شمالی طول البلد اور 152.2353 ڈگری مغرب عرض البلد پر درج کیا گیا۔

امریکی ارضیاتی سروے نے اس کی اطلاع دی۔
زلزلہ کا مرکز 21.01 کلومیٹر گهرائی میں 56.6955 ڈگری شمالی طول البلد اور 152.2353 ڈگری مغرب عرض البلد پر درج کیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.