امریکی جیولوجیکل شعبے کے مطابق زلزلہ پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق 10 بج کر 43 منٹ پر آیا اور اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.9 تھی ۔
زلزلے کا مرکز زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے کسی بھی طرح کے نقصانات کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔