ETV Bharat / international

خواتین کے حقوق کے سلسلے میں واشنگٹن میں مظاہرہ - زاروں خواتین نے ہفتہ کو پنسلوانیا ایونیو میں احتجاج کیا

خواتین کے حقوق اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف واشنگٹن میں ہزاروں خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

خواتین کے حقوق کے سلسلے میں واشنگٹن میں مظاہرہ

author img

By

Published : Jan 19, 2020, 11:52 AM IST

Updated : Jan 19, 2020, 3:25 PM IST

ہلکی سردی ، برف اور برفیلی بارش کے باوجود ہزاروں خواتین نے ہفتہ کو پنسلوانیا ایونیو میں واقع فریڈم پلازہ سے خواتین مارچ کا آغاز کیا۔

خواتین کے حقوق کے سلسلے میں واشنگٹن میں مظاہرہ

مظاہرین خواتین امریکی کانگریس (پارلیمنٹ) اور ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل سے چند قدم دور تھیں۔اس دوران مظاہرین نے کہا، خواتین کے مارچ کا مقصد خواتین کے استحصال کو روکنا اور شفاف سماجی تبدیلی لانا ہے۔

مزید پڑھیں: ٹرمپ کے وکلاء نے مواخذے کو غیر آئینی قرار دیا

ہم عدم تشدد مزاحمت کے ذریعے ظلم و ستم پرمبنی نظام کو ختم کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jan 19, 2020, 3:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.