ETV Bharat / international

امریکہ: کورونا وائرس سے اب تک 155 ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس خطرناک رخ اختیار کرتا جارہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پانچ مزید اموات کے ساتھ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 155 تک پہنچ گئی ہے، اسی طرح 177 متاثرین کے ساتھ اس کی تعداد 9464 تک پہنچ گئی ہے۔

امریکہ: کورونا وائرس سے اب تک 155 ہلاک
امریکہ: کورونا وائرس سے اب تک 155 ہلاک
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 1:38 PM IST

امریکہ میں جان لیوا کورونا وائرس (كووڈ- 19) کا قہر جاری ہے اور اس وائرس کی زد میں آنے سے نئی پانچ ہلاکت کے ساتھ اب تک 155 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ 177نئے معاملے کے ساتھ 9463 لوگوں کے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اسے 11 مارچ کو عالمی وبا قرار دے دیا تھا۔

خیال رہے چین کے صوبے ہبوئی کے دارالحکومت ووہان سے شروع ہونے والا جان لیوا وائرس کی زد میں دنیا کے 150 سے زائد ممالک آ چکے ہیں اور اس سے متاثر تقریباً 8،972 افراد کی موت ہوچکی ہے جبکہ اب تک 2،19،548 سے زیادہ لوگ اس وائرس کی زد میں ہیں جبکہ وائرس سے متاثر 108 افراد ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں دوبارہ صحت یاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.