ETV Bharat / international

'امریکی خفیہ ایجنسیوں پر سائبر حملے اب بھی جاری' - CISA

امریکہ کی سب سے بڑی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ امریکہ میں متعدد سرکاری ایجنسیوں پر سائبر حملوں کا خطرہ اب بھی جاری ہے۔

Cyberattack on US Govt agencies still underway: FBI, Intelligence Agencies
ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ امریکہ میں متعدد سرکاری ایجنسیوں پر سائبر حملوں کا خطرہ اب بھی جاری ہے۔ تصویر: @FBI
author img

By

Published : Dec 17, 2020, 11:08 AM IST

فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی)، سائبر سیکیوریٹی اینڈ انفراسٹرکچر سیکیورٹی ایجنسی (سی آئی ایس اے) اور ڈائریکٹر برائے قومی انٹلیجنس (او ڈی این آئی) کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی سرکاری ایجنسیوں پر سائبر حملے اب بھی کیے جارہے ہیں۔

Cyberattack on US Govt agencies still underway: FBI, Intelligence Agencies
ٹوئٹ بہ شکریہ: @FBI

امریکہ کی سب سے بڑی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ 'گذشتہ کئی دنوں کے دوران ایف بی آئی، سی آئی ایس اے اور او ڈی این آئی سائبر سیکیورٹی کے خطرہ سے آگاہ ہوچکے ہیں'۔

  • سائبر سیکیورٹی کا خطرہ:

صدارتی پالیسی ہدایت نامہ (پی پی ڈی) 41 ایف بی آئی، سی آئی ایس اے اور او ڈی این آئی کے تحت سائبر یونیفائیڈ کوآرڈینیشن گروپ (یو سی جی) تشکیل دیا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق یو سی جی کا مقصد ان ایجنسیوں کی کوششوں کو خفیہ رکھنا ہے۔ تا کہ کسی بھی طرح کی جاسوسی سے محفوظ رہا جاسکے۔

یو سی جی نے بتایا کہ 'ہم جانتے ہیں کہ اس سمجھوتہ نے وفاقی حکومت کے اندر نیٹ ورک کو متاثر کیا ہے'۔

Cyberattack on US Govt agencies still underway: FBI, Intelligence Agencies
ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ امریکہ میں متعدد سرکاری ایجنسیوں پر سائبر حملوں کا خطرہ اب بھی جاری ہے۔ تصویر: @FBI

'جاسوسی سے بچنے اور اس کے رد کے لیے ایف بی آئی اپنی انٹلیجنس کی تفتیش اور سرگرمیوں کو وسیع کررہی ہے'۔

مزید پڑھیں: جو بائیڈن کو ریپبلکن کی طرف سے مسلسل خفیہ اطلاعات موصول

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ محافظین اور انٹیلیجنس ہماری حکومتی شراکت داروں کو مزید کارروائی کے قابل بنائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.