ETV Bharat / international

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے تین لاکھ کے قریب ہلاکتیں - دنیا میں کورونا وائرس کا قہر

پوری دنیا میں قہر برپا کردینے والے کورونا وائرس سے اب تک 41 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔جبکہ دنیا کے سپر پاور ملک امریکہ میں اس مہلک وبا سے 80 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

image
image
author img

By

Published : May 10, 2020, 12:06 PM IST

Updated : May 10, 2020, 2:31 PM IST

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 41،01،461 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس مہلک وبا سے 2،80،400 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور اس وبا کے شکار 14،41،734 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا سے سب سے زائد ہلاکتیں امریکہ میں ہوئی ہیں جہاں اس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80،037 تک پہنچ گئی ہے جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 13،47،309 لاکھ ہوگئی ہے ۔

کورونا وبأ سے 2.80 لاکھ افراد ہلاک
کورونا وبأ سے 2.80 لاکھ افراد ہلاک

اس وبأ کے عالمی مرکز چین میں گزشتہ دس دنوں کے دوران 14 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، حیران کن بات یہ ہے کہ چین میں کورونا کے تقریباً 83 ہزار مریضوں میں سے 78 ہزار کے قریب مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

پڑوسی ملک پاکستان میں اس وبأ سے 29،465 افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سے اب تک 639 مریضوں کی موت واقع ہوچکی ہے۔

خلیجی ممالک میں اس وبأ سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک ایران میں مریضوں کی تعداد 1،06،220 ظاہر کی گئی ہے جبکہ 6،589 مریض اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں اور تقریباً 85،000 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

Last Updated : May 10, 2020, 2:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.